پانی اورکچرے کے, مسئلے پر ذمے داری, سندھ حکومت کی ہی, بنتی, ہے

پانی اورکچرے کے مسئلے پر ذمے داری سندھ حکومت کی ہی بنتی ہے

کراچی: وسیم اختر نے کہا کہ پانی اورکچرے کے مسئلے پر ذمے داری سندھ حکومت کی ہی بنتی ہے، میں نے پانی نہ ہونے پر احتجاج کیا تھا، میرے خلاف ایف آئی آر کاٹ دی گئی

میئرکراچی نے کہا کہ لاڑکانہ اورسہون میں کراچی سے زیادہ مسائل ہیں جو10 سال میں حل نہ ہوئے، ہمیں جو پیسے دیے جاتے ہیں وہ تنخواہ اورپنشن میں نکل جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے لیے دیے گئے پیسےجاری اسکیموں پرنکل جاتے ہیں، نئی اسکیموں اورکے ایم سی کی دیکھ بھال کے لیے پیسہ نہیں بچتا۔
دوسری جانب مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کے پانی کے مسئلے پر پوائنٹ اسکورنگ کی ضرورت نہیں ہے،کراچی کے مفاد میں سب کومل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔
میئر کراچی وسیم اخترکا کہنا تھا کہ شہر کراچی میں ہر قسم کا مافیا موجود ہے، جن کی سرپرستی خود تھانے کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے