بجٹ, پاکستان, اور اس کے ,عوام کیلئے ہے

بجٹ پاکستان اور اس کے عوام کیلئے ہے

اسلام آبا: دڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ بجٹ پاکستان اور اس کے عوام کیلئےہے،بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اور ملکی ضرورت ہے،اپوزیشن اس پر سیاست کر کے آئین کا راستہ روک رہی ہے

ملکی گورننس اور اداروں کی ورکنگ بجٹ کی منظوری سے جڑی ہوئی ہے، پارلیمان کا چلنا اور اپوزیشن کی تنخواہیں بھی بجٹ کی منظوری سے آتی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے کیا عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے ورلڈبینک کے صدر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

عمران خان نے ورلڈبینک کے صدر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

واشنگٹن: وزیراعظم نے صحت، تعلیم اور نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے