مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے آج اہم ملاقاتیں کریں گے

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی۔
مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات بھی آج رات مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں اے پی سی کی تاریخ مقام اور ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر مشاورت کی جائے گی۔
اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی رواں ماہ کے آخر میں بلائے جانے کا امکان ہے جبکہ ملاقات میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے

ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے

اسلام آباد: مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے