بلاگر ,اور وی لاگر ,محمد بلال خان کو قتل, کردیا گیا

بلاگر اور وی لاگر محمد بلال خان کو قتل کردیا گیا

ایس پی نعیم نے تصدیق کی کہ محمد بلال خان پر وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی 9 فور (G-9/4)  اسلام آباد: میں حملہ کیا گیا، جس میں بلاگر جان بحق جبکہ اس کا دوست احتشام زخمی ہوگیا

سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) صدر ملک نعیم نے ڈان نیوز کو اس بات کی تصدیق کی کہ بلاگر محمد بلال کو اتوار کی شب قتل کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق محمد بلال خان، جن کے یوٹیوب پر 48 ہزار، فیس بک پر 22 ہزار جبکہ ٹوئٹر پر 16 ہزار سے زائد فالوورز ہیں، انہیں کسی نے فون کرکے اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو سے جی-9 بلایا، جہاں ایک شخص انہیں جنگل میں لے گیا۔
ایس پی نے مزید بتایا کہ مشتبہ شخص نے بلال کو قتل کرنے کے لیے خنجر کا استعمال کیا جبکہ پولیس نے فائرنگ کی آواز بھی سنی۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

اسلام آباد: بہت خطرناک صورتحال ہے کیوں کہ مائع قدرتی گیس کے دونوں ری گیسفکیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے