ورلڈ کپ, 2019 کا 20 واں میچ, آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے, درمیان اوول کے, گراونڈ, میں

ورلڈ کپ 2019 کا 20 واں میچ آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے گراونڈ میں

اوول: آسٹریلیا نے اس ورلڈ کپ میں اب تک چار میچز کھیلے ہیں جن میں سے اسے تین میں فتح جبکہ ایک میں شکست ہوئی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے

سری لنکا نے کھیلے گئے چار میچوں میں سے ایک میچ جیتا جبکہ ایک ہارا ہے۔ سری لنکا اس حوالے سے بدقسمت رہا ہے کہ اس کے باقی کے دو میچز بارش کی نذر ہوئے اور برابر رہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ اس کی پانچویں پوزیشن ہے۔
کرکٹ کے گذشتہ عالمی مقابلوں میں آسٹریلیا اور سری لنکا نو مرتبہ آمنے سامنے آ چکیں ہیں اور آسٹریلیا کی پلڑا کافی بھاری رہا ہے۔
آسٹریلیا نے سات میچز جیتے ہیں جبکہ سری لنکا نے صرف ایک جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
آسٹریلیا کی ٹیم ایرون فنچ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، سٹیو سمتھ، شون مارش، گلین میکس ول، ایلکس کارے، پاٹ کومنس، میچل سٹارک، جیسن بیھرنڈورف اور کین رچرڈسن۔

یہ بھی پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر میں مبتلا

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر میں مبتلا

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے