پہلی بار, وانا میں, پولیس اسٹیشن قائم , کردیا, گیا

پہلی بار وانا میں پولیس اسٹیشن قائم کردیا گیا

وانا: قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان وانا میں پولیس اسٹیشن ایف سی وانا فورٹ میں قائم کیا گیا

ایف سی نے علاقے کا کنٹرول پولیس کے سنبھالنے کے بعد فورٹ کو سٹی پولیس اسٹیشن کیلئے خالی کردیا اور پولیس نے باقاعدہ وہاں کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
ٹریفک نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو کہ وانا رستم بازار میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کو کنٹرول کریں گے۔
جنوبی وزیرستان میں 3 پولیس سٹیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سے ایک قائم جبکہ 2اور بنانے باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

پشاور: پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 20 جولائی کو ضلع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے