انٹربینک, میں روپے, کے مقابلے میں, ڈالر کی, قدر میں مسلسل, اضافہ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 44 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا

 

ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر مزید 80 پیسے مہنگا ہوگیا جس کےبعد ڈالر 153 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 152.90 سے بڑھ کر 153.70 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈالر کی قیمت پھر بڑھنا شروع

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے