وزیراعظم عمران خان, شنگھائی, تعاون تنظیم کے,,اجلاس سے, خطاب, کریں گے

وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کریں گے

کرغزستان: کے صدر سورونبے جین بیکو نے وزیراعظم عمران خان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان اور مبصرملکوں کے علاوہ اہم بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس کے موقع پر 14 جون کو وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مابین ملاقات متوقع ہے جو پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی ہے۔
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے کے بعد سے امور خارجہ، دفاع، قومی سلامتی، معیشت اور تجارت، تعلیم، نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے، سیاحت اور ذرائع ابلاغ سمیت تنظیم کے مختلف شعبوں میں بھرپور شرکت کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پیداکرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے