سعودی شہزادی, حسا, بنت سلمان کے, خلاف مقدمہ

سعودی شہزادی حسا بنت سلمان کے خلاف مقدمہ

برلن:  سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی اورر سعودی ولی عہد کی بہن حسا بنت سلمان کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی

سعودی شہزادی حسا بنت سلمان کے خلاف مقدمہ ان کی عدم موجودگی میں چلایا جائے گا،
یاد رہے سعودی شہزادی کے خلاف مقدمہ ستمبر 2016ءمیں درج کیا گیا تھا اور مئی 2018 میں سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔
ستمبر 2016 میں سعودی شہزادی نے پیرس میں واقع ایون فوچ میں تعیمر عالی شان اپارٹمنٹ کی تزئین وآرائش کے دوران مبینہ متاثرہ شخص کی خدمات حاصل کی تھیں اور شہزادی کا مؤقف تھا کہ مذکورہ شخص کمرے کی تصاویر کھینچ رہے تھے تاکہ میڈیا کو تصاویر بیچ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پیداکرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے