اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 60پیسے ہو گئی جبکہ اس کی قیمت فروخت 106روپے 15پیسے ہو گئی ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 104روپے 50پیسے ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا، ملکی برآمدات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے