ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، امانو کا اعتراف

ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، امانو کا اعتراف

ایٹمی توانائی کی بین الاقوای ایجنسی کے سربراہ اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کاربند رہا ہے۔

یوکیا امانو نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے موسمی اجلاس کے آغاز میں کہا کہ جوہری شعبے میں صحیح حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے ایٹی معاہدہ اہم سمجھوتہ ہے۔

ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی نگرانی کے بارے میں ان کی رپورٹ اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتّیس کے مطابق رہی ہے۔

واضح رہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا موسمی اجلاس ویانا میں پیر کے روز شروع ہوا ہے جو آئندہ جمعے تک جاری رہے گا۔

بھارتی ریاست بہار میں دماغی بیمار سے 53 بچے ہلاک

یہ بھی پڑھیں

کیرالہ میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے کے نام پارسل سے 30 کلو سونا برآمد

کیرالہ میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے کے نام پارسل سے 30 کلو سونا برآمد

انڈیا: جنوبی ریاست کیرالہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود کسٹم حکام نے باتھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے