برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین ہے، ایم کیوایم

برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین ہے، ایم کیوایم

لندن: متحدہ بانی الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف

متحدہ قومی موومنٹ جمہوری پارٹی ہے اور برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین رکھتی ہے

اعلامیہ میں ایم کیوایم کی کوارڈینیشن کمیٹی نے بتایاکہ منگل کی صبح ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو انٹرویو کے لیے پولیس سٹیشن لے جایاگیا

متحدہ قومی موومنٹ جمہوری پارٹی ہے اور برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین رکھتی ہے ، کواڈینیشن کمیٹی وکلاءکی ٹیم کیساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں برطانوی قانون کے مطابق تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سمندروں کو آلودہ کررہا ہے، جی20 ممالک سمندری کچرا اٹھانے کیلئے رضامند

پلاسٹک سمندروں کو آلودہ کررہا ہے، جی20 ممالک سمندری کچرا اٹھانے کیلئے رضامند

ٹوکیو : سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا کم کرنے کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے