قومی وسائل کی لوٹ مارکرنے والوں کا مکمل احتساب ہوگا

قومی وسائل کی لوٹ مارکرنے والوں کا مکمل احتساب ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ حکومت مسائل کے حل میں ہرممکن تعاون کرے گی، سندھ کے عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے.

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے سندھ کے ارکان اسمبلی نے آج ملاقات کی.  اس ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں اورعوامی پروجیکٹس پرتبادلہ خیال ہوا. تعلیم، صحت اور اسپتالوں کی صورتحال پربھی بات چیت ہوئی.

اس مقع پر ارکان اسمبلی، سندھ نے وزیر اعطم کو صوبے کے مسائل سے آگاہ کیا. وزیراعظم نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پرکام تیزکرنے کی یقین دہانی کرائی.

وزیر اعظم نے کہا چند دنوں کے لیے سندھ کا دورہ کروں گا، قومی وسائل کی لوٹ مارکرنے والوں کا مکمل احتساب ہوگا.

گزشتہ رات اپنے خصوصی خطاب میں وزیر اعظم نے دس برس میں‌لینے جانے والے 24 ہزار ارب کے قرضوں سے متعلق اپنی نگرانی میں ایک ہائی پاورڈ کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے