ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 رنز تک محدود

محمد عامر نے پانچ وکٹیں لیں آسٹریلیا  پاکستان کو 308 کا ٹارگیٹ ہی دے سکی۔

آسٹریلیا نے اپنی اننگز کا اغاز اعتماد کے ساتھ کیا، سوائے عامر کے دیگر بولرز رنگ نہیں جما سکے، محمد آصف نے تین کیچز ڈراپ کیے اور یوں لگانے لگا کہ آسٹریلیا بہ آسانی 350 کا سنگ میل عبور کر جائے گا۔

ڈیوڈ وارنر 107 اور ارون فنچ 82ر نز بناکر نمایاں رہے، محمدعامر نے10 اوورز میں 30رنز دے کر 5کھلاڑیوں کوآؤٹ کی۔

البتہ آخری  کے بس اوورز میں پاکستانی بولرز نے اچھا کم بیک کیا۔ محمد عامر نے پانچ وکٹیں لیں۔ آسٹریلیا  پاکستان کو 308 کا ٹارگیٹ ہی دے سکی

یہ بھی پڑھیں

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان  نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے