مس ترکی جرمن فٹ بالر کی دلہن بن گئی

مس ترکی جرمن فٹ بالر کی دلہن بن گئی

استنبول : جرمن فٹ بالر نے مس ترکی کو اپنی دلہن بنا لیا، ترک صدر اور ان کی اہلیہ نے خصوصی شرکت

ترکش نژاد جرمن فٹ بالر 30 سالہ مسعود اوزیل اور سابق مس ترکی 26 سالہ مس ترکی امینہ گلسی کی شادی کی تقریب استنبول کے قریب دریائے فاسفورس کے کنارے عالیشان ہوٹل میں رکھی گئی جس میں ترک صدر اور ان کی اہلیہ نے خصوصی شرکت کی۔

مسعود اوزیل نے گزشتہ برس ترکی میں ہونے والے انتخابات کے دوران رجب طیب اردوان کےس اتھ تصاویر کھنچوائی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

مسعود اوزیل نے گزشتہ برس اس وقت جرمن فٹ بالر ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جب انہیں ترک صدر کے ساتھ تصاویر بنوانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے