سلمان خان بار ‘مُنا بدنام‘ کریں گے

سلمان خان اس بار ‘مُنا بدنام‘ کریں گے

دبنگ 3 میں اس بار منی نہیں منا بدنام ہوگا

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق دبنگ 3 کے سیکوئل میں اس بار منی کی جگہ منے کو بدنام کیا جائے اور دبنگ خان آئٹم نمبر  مُنا بدنام ہوئے پر جلوہ گر ہوں گے۔

فلم دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ ملائکہ اروڑہ کا آئٹم نمبر ’منی بدنام ہوئی‘ بہت مقبول ہوا جس کے بعد اب دبنگ کے سیکوئل میں بھی آئٹم نمبر رکھا گیا جس میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دبنگ 1 اور 2 کی کامیابی کے بعد دبنگ 3 رواں سال کے اختتام میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ تقریباً وہی ہے لیکن آنجہانی ونود کھنہ کے بعد ملائکہ اروڑہ بھی خان خاندان سے علیحدگی کے بعد فلم کا حصہ نہیں ہوں گی۔

 

یہ بھی پڑھیں

ذہنی امراض اور اس کے بارے میں معاشرے کے رویے کو منفرد انداز سے اجاگر کیا ہے

ذہنی امراض اور اس کے بارے میں معاشرے کے رویے کو منفرد انداز سے اجاگر کیا ہے

صبا قمر نے حال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا ہے جس میں انہوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے