یوراج سنگھ ورلڈ کپ میں‌ سلیکٹ نہ ہونے پر نالاں

دہلی: معروف انڈین بلے باز یوراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کر دیا

انڈیا کے لیے کھیلنے والے یوراج سنگھ ورلڈ کپ میں‌ اپنی سلیکشن نہ ہونے پر نالاں تھے

ریٹائرمینٹ کے اعلان پر انھوں نے کہا کہ 17 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ میں رہنے کے بعد وقت آ گیا ہے کہ اب میں آگے بڑھوں۔

یوراج سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ خوش قسمت ہیں، انھوں نے ہندوستان کے لیے 400 میچز کھیلے، اپنے پہلے میچ کے موقع پر انھوں نے قطعی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ یہ سنگ میل عبور کریں گے.

اسٹار بلے باز نے کہا کہ وہ کئی بار ناکام ہوئے، بیماری سے مقابلہ کیا، مگر لوٹ آئے. ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اب وہ آئی پی ایل بھی نہیں کھلیں گے.

 

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے