قانون کو اپنے تابع کرنے والوں کو قانون کے تابع ہونا ناگوار گزر رہا ہے

قانون کو اپنے تابع کرنے والوں کو قانون کے تابع ہونا ناگوار گزر رہا ہے

اسلام آباد : وزیر اعظم  کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم صفدر والد کو ملک اور قوم پر ترجیح نہ دیں

انہوں نے کہا کہ قانون نے سزا دی ہے تو اسے تسلیم بھی کریں، آئین اور قانون کو اپنے تابع کرنے والوں کو پہلی دفعہ قانون کے تابع ہونا ناگوار گزر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاناما میں پوری قوم کے سامنے انکشافات ہوئے، مریم صاحبہ اور ان کے والد گرامی اور بھائیوں کے تضادات پر مبنی انٹرویوز ہم نے نہیں چلوائے تھے؟

شہباز شریف صاحب قانون آپ کی آمد کا منتظر ہے، امید ہے آپ اپنے بیٹے اور داماد کو بھی ساتھ لائیں گے، ٹیلیگرافک ٹرانسفرز اور پاپڑ والے کے اکاؤنٹس بھرنے کا جواب نہیں آیا؟

 

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے