دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی،عید سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہل کار شہید

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی،عید سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہل کار شہید

عید سیکیورٹی پر مامور ایف سی جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ دو سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے دو جوان شہید ہوئے، یہ حملہ اس وقت ہوا، جب عید سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہل کار معمول کی پیٹرولنگ پر تھے.

دہشت گردوں نے یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں‌ کی. شہید سپاہیوں میں یار محمد اور مہتاب خان شامل ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ہرنائی کے مذکورہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے.

ایک جانب جہاں قوم تہوار منارہی ہے، فوجی جوان مستعدی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بدامنی پیدا کرنے کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے

بدامنی پیدا کرنے کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر اداروں کو مربوط حکمت عملی کے تحت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے