وہ گدھاجس نے روروکراپنی جان دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں آنکھوں میں آنسولیے گدھے کواین جی او نے بچانے کی کوشش کی لیکن دو ہی دن کے بعد مرگیا، این جی او کی طرف سے ریسکیوکرکے جانوروں کے شیلٹرہاﺅس پہنچنے سے قبل دودن تک گدھے کی آنکھوں سے پانی چھلکتارہا۔
عائشہ چندریگرفاﺅنڈیشن نے ہفتہ کواپنے فیس بک پیج پرتصاویر کیساتھ گدھے کے مرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ ’ ہم اسے کھڑاکرنے اور نظام انہضام دوبارہ سے بحال کرنے کیلئے 24گھنٹے لگے رہے، صحیح سلامت تین ٹانگوں پرکھڑاکرنے کیلئے فزیوتھراپی کی اور ہماراایک رکن پورادن اس کے مساج کرنے اورتھپتھپانے میں لگارہاتاکہ اسے محبت کااحساس دلایاجاسکے لیکن اس کی زیادہ ترزندگی کی وجہ سے اب اس میں لڑنے کی خواہش ہی نہیں تھی، شاید اس کے پاس زندہ رہنے کی وجہ بھی نہیں تھی اورہم چنددنوں میں اس کاذہن نہیں بدل سکے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان امریکہ کی بیساکھی تو نہیں بن رہا….؟

 کیا پاکستان کو امریکہ کی دوستی سے آج تک کوئی فائدہ حاصل ہوا ہے؟ تحریر: …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے