جسٹن ٹروڈونے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں, سمیت مسلمِ آمہ کو, مسرت, بھری عید کی, مبارکباد, پیش

جسٹن ٹروڈونے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت مسلمِ آمہ کو مسرت بھری عید کی مبارکباد پیش

ٹورنٹو: سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت کئی ملکوں میں عید الفطر جوش وخروش سے منائی جارہی ہے، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت مسلمِ آمہ کو مسرت بھری عید کی مبارکباد پیش کی اور اپنے ویڈیو پیغام کا آغاز اسلام علیکم سے کیا

 

ٹروڈو نے کینیڈین مسلمانوں کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور اس موقع پر تمام کمیونیٹیزاور اپنی اہلِخانہ کی جانب سے تمام دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اورنفرت کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اس تہوار کو فیملی اور دوستوں کے ساتھ پر جوش انداز میں گزارنے پر مباکباد دی اور اس دن کو یکجہتی اور محبتیں بانٹنے کا دن قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے