دنیا بھر میں پٹرول سستا ہو رہا ہے پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے

دنیا بھر میں پٹرول سستا ہو رہا ہے پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے

لاہور: عید پر پٹرول بم گرانا معاشی دہشت گردی ہے

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک پرویز جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے کہا کہ حکومت عملی طورپر ناکام ہوچکی ہے۔

دنیا بھر میں پٹرول سستا ہو رہا ہے‘ پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے۔خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ عمران نیازی کا عید پر پٹرول بم گرانا معاشی دہشت گردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے