ورلڈ کپ : شاہینوں کے انگلینڈ کے خلاف 348رنز

ورلڈ کپ : شاہینوں کے انگلینڈ کے خلاف 348رنز

ناٹنگھم : کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے چھٹے میچ میں پاکستان کے 348رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جا ری ہے

شاہینوں نے مقررہ 50اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر 348رنز بنائے  ۔ورلڈ کپ کی تاریخ میں انگلینڈ کے خلاف کسی بھی ٹیم کا یہ سب سے بڑا سکور ہے

تفصیل کے مطابقنوٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستان ٹیم کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جہاں وہ ورلڈکپ میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہے۔ نا ٹنگھم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کا پاکستان نے بھر پور فائدہ اٹھا یا ۔پاکستان کی جانب سے امام الحق 44،فخر زمان 36،بابر اعظم 63،محمد حفیظ84،سرفراز احمد 55،وہاب ریاض 4اور آصف علی 14سکور کر کے آوٹ ہوئے ۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے 3جبکہ واکس اور ووڈز نے 2,2وکٹس حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے