فیفا ورلڈکپ کے لئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان

فیفا ورلڈکپ کے لئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2022 کویلیفائیرزایشین زون میں شرکت کے لئے پاکستان کی 19 رکنی ٹیم زیشان رحمان کی قیادت میں بحرین سے کمبوڈیا روانہ ہوگئی۔

اسکواڈ میں حسن بشیر نائب کپتان ، یوسف بٹ، احسان اللہ مزمل حسین، محمد عمر حیات علی خان نیازی،محمد ریاض، رائیس نبی، یعقوب اعجاز بٹ، نوید رحمان، عبداللہ قاضی ،محمد علی،محمد عدنان یعقوب، تابش حسین، احمد فہیم، محمود خان، علی عزیر اور سمیر نبی شامل ہیں،ھیڈ کوچ جوز نوگیرا سمیت 7 آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ ہونگے.

کوالیفائیرز کے پہلے رائونڈ میں ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ کی میزبانی 6 جون کو کمبوڈیا جبکہ دوسرے میچ کی میزبانی 11 جون کو پاکستان کرے گا،

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے