محکمہ موسمیات, نے کراچی, میں, ہیٹ ویو الرٹ جاری, کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

کراچی:  ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے ، جس میں عید کے پہلے اور دوسرے روز شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے ، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جبکہ عید کے تیسرے سے موسم بہتر ہونا شروع جائے گا

 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 15 جون کے بعد سے موسم میں تبدیلی آئے گی ساٹ محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اوراگست کا مہینہ مون سون ہو گا۔
کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے جبکہ 21 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے