بے, نامی اکاونٹس, کی تفصیلات فراہم ,کرنے کی ہدایات, جاری

بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے تمام بینکوں کو بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردیں

 

چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بے نامی اکاونٹس کا خاتمہ یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کے خلاف یکم جولائی سے ایکشن ہوگا۔
ٹیکس ماہرین کے مطابق بے نامی اکاؤنٹس سے بڑے پیمانے پرمنی لانڈرنگ کی جاتی ہے، اسی وجہ سے ایمسنٹی اسکیم بھی لائی گئی ہے۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ 22 کروڑ پاکستانیوں میں سے صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرتے ہیں، ایک فیصد پاکستانی 22 کروڑ پاکستانیوں کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے