عنایت حسین بھٹی, کی آج 20ویں برسی, منائی جا, رہی ہے

عنایت حسین بھٹی کی آج 20ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی :عنایت حسین بھٹی 12جنوری 1928کو گجرات میں پیدا ہوئے،انہوں نے فلمی سفر کے آغاز میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولیا،سن 1953میں انہوں نے فلم شہری بابو سے اداکاری کا آغاز کیا جسے بے حد پسند کیا گیا

 

عنایت حسین بھٹی نےاپنی فنی زندگی میں متعدد ہٹ گانے گائے اور انہیں پاکستان کے پہلے سپر سٹار پلے بیک گلوکار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
عنایت حسین بھٹی 31مئی 1999کو 71برس کی عمر میں اپنے مداحوں سے بچھڑ گئے لیکن فنونِ لطیفہ میں وہ اپنی خدمات کے باعث آج بھی پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے