پاکستانی سفارت, کاروں کا, ٹیکس استثنا ختم

پاکستانی سفارت کاروں کا ٹیکس استثنا ختم

واشنگٹن: امریکا نے 20 کے قریب پاکستانی سفارتکاروں کے لیے ٹیکس استثنا کی سہولت ختم کی اور انہیں ٹیکس استثنا کے لیے جاری کردہ کارڈ 15 مئی کو واپس کرنا پڑے

 

امریکا میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو رہائش، خوراک، ائیر لائنز، گیس اور یوٹیلٹی پر ٹیکس میں استثنا دیا جاتا تھا جس کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔
پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ختم کی گئی سہولیات ویانا کنونشن کے تحت دی جاتی ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ ڈپمارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ ان معاملات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امید ہے کہ معاملات جلد حل کر لیے جائیں گے جب کہ امریکی سفارت کاروں کو پاکستان میں ایسی سہولیات التواء میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے