وزارت خارجہ, کے 5 اہلکاروں, کو سزائے, موت دی گئی

وزارت خارجہ کے 5 اہلکاروں کو سزائے موت دی گئی

پیننگ یانگ: سزائے موت پانے والوں میں شامل کم چول حال ہی میں سربراہ کم جونگ ان کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا حصہ تھے

کم چول شمالی کوریا کے خاص جوہری سفیر تھے جو کہ امریکا میں تعینات تھے۔
مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزارت خارجہ کے 5 اہلکاروں سمیت کم چول کو مارچ میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی اور دیگر جن لوگوں کو سزائے موت دی گئی ان کے نام سامنے نہیں آسکے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے