امریکا دباؤ, کے ذریعے ایران, کو گھٹنے ٹیکنے پر, مجبور نہیں, کر سکتا

امریکا دباؤ کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا

ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا یہ تصور کرتا ہے کہ وہ ایران پر دباؤ ڈال کر اسے جھکنے پر مجبور کرسکتا ہے تو یہ اس کی بھول اور بہت بڑی غلط فہمی ہوگی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے عدم مذاکرات بہتر ہیں، مشترکہ ایٹمی معاہدے اور دیگر عالمی معاہدوں سے امریکا کے نکلنے کے بعد عالمی سطح پر امریکا سے اعتماد ختم ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے