عید کے بعد تمام سینئرقیادت مہنگائی کےخلاف عوام کی آواز بنیں

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ن لیگ کےجولوگ نکل نہیں پارہے ان کی جگہ جیل میں کفارہ اداکررہاہوں۔

نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں لیگی رہنماؤں نے ملاقات کی ، نواز شریف نے کہا عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ، عدلیہ بچاؤ تحریک میں ن لیگ نے پہلے بھی کردار ادا کیا تھا اور ہدایت کی ن لیگی وکلا آزاد عدلیہ کےلیے متحد ہوں اوراظہار یکجہتی کریں۔

نوازشریف کا کہنا تھا عیدکےبعدتمام سینئرقیادت مہنگائی کےخلاف عوام کی آواز بنیں ، ن لیگ کےجولوگ نکل نہیں پارہےان کی جگہ جیل میں کفارہ ادا کر رہا ہوں۔

 

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے