ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 312رنز کا ہدف ملا

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 312رنز کا ہدف ملا

لندن: ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ  میں برطانوی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 312رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔

انگلینڈ مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر سکور کیا ۔بین سٹوکس نے 89جبکہ جیسن رائے نے 54رنز کی شاندار اننگ کھیلی ۔

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔انگلینڈ کی جانب سے جیسن رائے 54،بیرسٹو 0،جوئے روٹ،51،این مورگن 57،بین سٹوکس89،بٹلر18،واکس 13سکورپر آوٹ ہوئے ۔جنوبی افریقہ کے نگدی نے 3جبکہ عمران طاہر اور ربادا نے 2،2وکٹیں حاصل ۔

 

یہ بھی پڑھیں

منفی خبروں میں صداقت نہیں، پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی: پی سی بی

منفی خبروں میں صداقت نہیں، پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے تمام تر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے