وارم اپ میں ویسٹ انڈیز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

وارم اپ میں ویسٹ انڈیز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

 نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نےرنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

ویسٹ انڈیز کے اوپنرز کرس گیل اور لوئس نے 58 رنز کا آغاز فراہم کیا، گیل 22 گیندوں پر 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

شائی ہوپ اور لوئس نے مل کر دوسری وکٹ کی شراکت میں 84 رنز بناکر اسکور 143 تک پہنچایا، لوئس 50 رنز بناکر شائی ہوپ کا ساتھ چھوڑ گئے۔

اندرے رسل 54 اور کپتان جیس ہولڈر 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

براوو 25، ہٹمائر 27، بریتھویٹ 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ نرس نے ناقابل شکست 21 رنز کی اننگز کھیلی، یوں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 49 اعشاریہ 2 اورز 421 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں عامر کی شان دار بولنگ

ٹاؤنٹن: ورلڈ کپ 2019 عامر کی شان دار بولنگ، ڈراپ کیچز کے باوجود آسٹریلیا 307 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے