جنوبی وزیرستان, میں ضلعی, انتظامیہ نے, دفعہ 144 نافذ, کردی

جنوبی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی

خیبرپختونخوا : نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مرتکب شخص کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی

پابندی کے مطابق صوبے 5 سے زائد افراد کے اجتماع، ہتھیاروں کی نمائش اور میں گاڑیوں میں کالے شیشیے کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام تر اجتماعات، ریلیوں اور جلوسوں سمیت ضلع میں ہوائی فائرنگ پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔
اس کےعلاوہ قبائلی ضلع کے باسیوں کو قابل اعتراض تقریروں کی فراہمی بھی ممنوع ہوگی جس کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ حالیہ پابندی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کے بعد امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جغرافیہ بدلتا ہے، قومیں نہیں بدلتیں، میں افغان تھا، افغان ہوں اور, افغان رہوں گا

جغرافیہ بدلتا ہے، قومیں نہیں بدلتیں، میں افغان تھا، افغان ہوں اور افغان رہوں گا

پشاور: محسن داوڑ کے اس متنازع ٹویٹ پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ متنازعہ ٹویٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے