جعلی اکاؤنٹس, کیس منتقلی ,کا فیصلہ, چیلنج

جعلی اکاؤنٹس کیس منتقلی کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: درخواست میں کہا گیا آصف زرداری پی پی پی پی کےصدروبےنظیرکےخاوندہیں، ان کوسیاسی انتقام کانشانہ بنایاجاتارہاہے، وہ سیاسی انتقام کےمقدمات میں جیل بھی رہے اور من گھڑت اورجھوٹےمقدمات سےبری ہوئے

دائر درخواست میں کہا گیا ایف آئی اےنےجعلی اکاونٹس کیس کی تحقیقات کاآغازکیا، آصف زرداری کوعبوری چالان میں ملزم نہیں بنایاگیا، عدالت نے جعلی اکاونٹس کیس کی جےآئی ٹی سےتحقیقات کرائیں۔
درخواست میں چیئرمین نیب اوربینکنگ کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔
15 مارچ کو نیب کی درخواست پر بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راول پنڈی منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگرملزموں کی ضمانتیں خارج کر دی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے