میزائل تجربات جاری رہیں گے، شمالی کوریا

میزائل تجربات جاری رہیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ میزائل تجربات سے دستبرداری دفاع کے اپنے حق کو نظر انداز کئے جانے کے مترادف ہے۔شمالی کوریا نے پیونگ یانگ کے میزائل تجربات کے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے منافی ہونے کے بارے میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بیان کو مسترد کر دیا۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربات پیونگ یانگ خلاف امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے خطرات اور دھمکیوں کا جواب ہیں۔اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا ہے اور ساتھ ہی اس نے جزیرہ نمائے کوریا میں اپنے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں جن کی بنا پر شمالی کوریا میزائل تجربات کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہوا ہے۔

سعودی فرمانروا کی امیرِ قطر کو خلیجی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے