دیسی ساختہ بموں, کو ناکارہ بنانے, کیلئے ALKA ڈائریکٹڈ انرجی, اسلحہ سسٹم, تیار

دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنانے کیلئے ALKA ڈائریکٹڈ انرجی اسلحہ سسٹم تیار

انقرہ: دہشت گردی کے حملوں میں ایک تواتر سے استعمال کئے جانے والے دھماکہ خیز مواد سے مسلح ڈرون طیاروں اور دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنانے کیلئے

ALKA کی پہلی دفعہ شئیر کی گئی ویڈیو میں اس اسلحہ سسٹم نے دیسی ساختہ بموں، سکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرون، ایمونیشن سے مسلح ڈرون ، جاسوس ڈرون اور ڈرون کے گروپ حملوں کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔
ALKA میں لیزر ڈسٹرائنگ سسٹم اور الیکٹرو میگنیٹک سسٹم بھی موجود ہے ۔ ان سسٹمز کے ساتھ یہ ڈرون، فکسڈ ونگ ماڈل کے طیاروں جیسے دہشت گردی میں استعمال کئے جانے والے آلات کے خلاف کافی حد تک مؤثر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سسٹم دیسی بموں کو ریموٹ شکل میں ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
ALKA اپنے اوپر موجود راڈار اور الیکٹروآپٹک سسٹموں کے ساتھ بیک وقت متعدد اہداف کی نگرانی کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: فوجی بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے