ماضی کے پاپ سنگر جنید جمشید کا انکشاف

معروف مذہبی شخصیت اور ماضی کے پاپ سنگر جنید جمشید نے انکشاف کیا ہے کہ جے جے برانڈ کے آغاز کا محرک شاہ رخ خان اور سلمان خان تھے ۔

تفصیلات کے مطابق جنید جمشید نے ایک نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کیا کہ ان کا جے جے برانڈ کھولنے کی وجہ سلمان اور شاہ رخ خان تھے ۔ ایک واقعہ سناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ جب وہ لندن میں کنسرٹ کر رہے تھے تو وہاں موجود شاہ رخ اور سلمان خان نے انہیں طعنہ دیا کہ پاکستان میں کپڑوں کا کوئی اچھا برانڈ موجود نہیں ہے ، جنہیں پہن کر اسٹیج پر جایا جا سکے ۔ مجھے ان کا یہ طعنہ بہت برا لگا اور میں نے جے جے برانڈکو متعارف کروایا جسے اللہ کے فضل سے دن دوگنی رات چگنی شہرت نصیب ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

30 ستمبر کو سندھ کے 5 تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کے عہدے کی مدت پوری ہو رہی ہے

30 ستمبر کو سندھ کے 5 تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کے عہدے کی مدت پوری ہو رہی ہے

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے