اینٹی نارکوٹکس فورس, نے مسافر کے, قبضے سے1 کلو سے, زائد آئس ہیروئن, برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسافر کے قبضے سے1 کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: اے این ایف حکام کے مطابق ملزم چائے کے پیکٹ میں آئس ہیروئن چھپا کراسمگل کرناچاہتا تھا، ملزم ثاقب کے ہمراہ خاتون جمیل اختربھی سفرکرنا چاہتی تھی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم ثاقب اور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
رواں ماہ 10 مئی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے والے مسافر سے چرس برآمد کی تھی۔
رحیم گل نے منشیات گلاب جامن کے 2 ڈبوں میں چھپائی تھی، ملزم غیر ملکی ایئرلائن کی پروازکیو آر 615 سے دوحہ جا رہا تھا، ملزم خیبر پختونخوا کےعلاقے کرم کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے