وزیرمواصلات, مرادسعیدکی ہدایت پر”ہم سفر” ایپ ,کا نیا, ورژن لانچ کر, دیاگیا

وزیرمواصلات مرادسعیدکی ہدایت پر”ہم سفر” ایپ کا نیا ورژن لانچ کر دیاگیا

اسلام آباد: موٹرویزاور ہائی ویز پر سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر آگئی ، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایت پر “ہم سفر” ایپ کا نیا ورژن لانچ کر دیاگیا

موبائل صارفین ایمرجنسی میں موٹر وے کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ ایپ مسافر کا ہنگامی پیغام فوری طور پر کنٹرول روم تک ٹرانسمٹ کرتی ہے، جس سے موٹر وے پر موجودامدادی ٹیمیں مسافروں کی بروقت مدد کر رہی ہیں۔
سفری سہولتوں کے لئے بنائی گئی ایپلی کیشن کو آئی اوایس آپریٹنگ سسٹم پر متعارف کرایا گیا ہے ، انٹیلی جینٹ انٹرفیس وائس سسٹم پر مشتمل ایپ اب آئی فون یوزرز کودستیاب ہوگی ، اس سےپہلےایپلی کیشن صرف اینڈرائڈصارفین ہی استعمال کر سکتے تھے۔
ایپ کے ذریعے امدادی ٹیم کی روانگی اور موجودہ لوکیشن مسافر براہ راست مانیٹر کر سکتا ہے جبکہ سفر سے پہلے بارش، دھند، ٹریفک کی صورتحال معلوم کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے