عثمان بزدار, کی زیرصدارت, صوبائی کابینہ کا, اجلاس آج, ہوگا

عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا

اس سے قبل گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی، وسائل کے اندر رہتے ہوئے ریلیف دینے کی پوری کوشش کریں گے۔
اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیر، معاون خصوصی شرکت کریں گے اس کے علاوہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ سیکرٹری شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے