وینا ملک کیریئر میں کچھ نیا کرنے کو تیار

وینا ملک کیریئر میں کچھ نیا کرنے کو تیار

اداکارہ وینا ملک پہلی بار ایک ریئلٹی شو کی میزبانی کرتی بھی نظر آئیں گی۔

وینا ملک طویل عرصے کے بعد اپنے کیریئر میں کچھ نیا کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہیں۔ وینا ملک 2010 میں بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں تھی، انہوں نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ ایک ریئلٹی شو کی شوٹنگ کررہی ہیں

وینا ملک کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسا ریئلٹی شو ہے جہاں ہم اداکاری، گلوکاری، ڈانسنگ اور کامیڈی کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریں گے اس ریئلٹی شو کے ججز اداکار حمزہ علی عباسی، کبریٰ خان اور جاوید شیخ ہوں گے۔

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، 90 فیصد نوجوان خود سے فن سیکھ رہے ہیں جنہیں پروفیشنلی ٹریننگ نہیں مل رہی, وینا ملک حمزہ علی عباسی اور کبریٰ خان کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرتی نظر آئیں گی

 

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

 اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے