نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری فہرست میں شامل افراد سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے آرہے ہیں

رانا ثناءاللہ، مشاہداللہ خان، پیر صابر شاہ اور دیگر نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے تو اس موقع پر وہاں موجود متوالوں نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں دی گئی 7 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

’نفرت انگیز‘ تقریر کرنے اور کارکنوں کو اشتعال دلانے کا الزام

’نفرت انگیز‘ تقریر کرنے اور کارکنوں کو اشتعال دلانے کا الزام

لاہور: کیپٹن (ر) صفدر کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ بذریعہ موٹروے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے