25 مئی سے 27 مئی, تک کراچی میں ہیٹ ویو, جاری رہنے, کا خدشہ

25 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو جاری رہنے کا خدشہ

کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو جاری رہنے کا خدشہ ہے، جس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے

ہیٹ ویو سے متعلق جاری کیے گیے بیان کے مطابق اس دوران شہر میں دن کے اوقات میں شمال مغرب ہوائیں آنے کاسلسلہ جاری رہے گا اور ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
اس سے قبل یکم مئی سے 3 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو کے اثرات نمایاں ہونے کے ساتھ ہی موسم انتہائی گرم ہوگیا تھا، اس دوران درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے