گرمی سے بچنے کے لیے خاتون اپنی نئی کرولا گاڑی گوبر میں چھپا دی

گرمی سے بچنے کے لیے خاتون اپنی نئی کرولا گاڑی گوبر میں چھپا دی

 احمد آباد میں ایک عورت نے اپنی نئی کرولا گاڑی کے اوپر گائے کا گوبر لیپ دیا ۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے گرمی سے بچنے اور اپنی گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اس پر گوبر کا لیپ کیا ہے۔

احمد آباد ان شہروں میں سے ہے جہاں گرمی بہت پڑتی ہے اور ان دنوں وہاں درجہ حرارت 45ڈگری تک جا پہنچا ہے۔

اتنی گرمی میں گاڑی کا اے سی بھی کام کرنا چھوڑ دیتا تھا اور وہ بہت گرم ہو جاتی تھی۔ چنانچہ خاتون نے اس کا حل اس طریقے سے نکالا۔

یہ بھی پڑھیں

باسکٹ بال, کی چیمپئن بننے, والی ٹیم کے جشن میں, فائرنگ سے 2 افراد, زخمی

باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی ٹیم کے جشن میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ میں اسٹیج پر موجود تھے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے