غیبت اور حسد ایسی بیماری ہے جس سے انسان اپنا نقصان کرتا ہے

غیبت اور حسد ایسی بیماری ہے جس سے انسان اپنا نقصان کرتا ہے

لاہور : غیبت اور حسد سے بچ کر بہتر طریقے سے زندگی گزاری جا سکتی ہے

یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے انسان صرف اور صرف اپنا نقصان کرتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ کا مرتکب بھی ہوتا ہے کیونکہ خدا کہتا ہے کہ غیبت کرنے والا ایسا ہے جیسے وہ اپنے بھائی کا گوشت کھا رہا ہے۔

ہمیں غیبت ، حسد اور لالچ جیسی بری عادتوں سے گریز کرنا چاہیے ،ان چیزوں سے بچ کر ہم اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں ۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ غیبت اور حسد شوبز سمیت ہر شعبہ زندگی میں موجود ہے اورخدا کا شکر ہے کہ میں نے اپنے پورے کریئر کے دوران کبھی کسی سے حسد نہیں کی ، بہت ساری اداکارائیں مجھ سے جعلس رہتی ہیں اور مختلف مواقع پر میرے خلاف پراپیگنڈا بھی کرتی ہیں مگر میں ان کی باتوں پر توجہ نہیں دیتی اور ان کےلئے دعا کرتی ہوں کہ خدا انہیں نیکی کی ہدایت دے۔

 

یہ بھی پڑھیں

می ٹو کا غلط استعمال، ماہرہ خان پھٹ پڑیں

می ٹو کا غلط استعمال، ماہرہ خان پھٹ پڑیں

لاہور: بین الاقوامی شہرتِ یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان می ٹو کے غلط استعمال پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے