ہمیں کاروبار, کے لیے, پہلے, بہترماحول, مہیا کرنا ہے

ہمیں کاروبار کے لیے پہلے بہترماحول مہیا کرنا ہے

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ڈسکوز کے پاس رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 3 لاکھ 48ہزار ہے، ملک میں ٹیکس فائلرزکی تعدادکم ہے

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا بجلی کےصنعتی صارفین کی تعداد3لاکھ71ہزار304ہے، سکیم کی مدت میں ابھی وقت ہے،دیکھتےہیں کیاردعمل آتاہے، ڈسکوزکی سطح پر مینوفیکچررز کا ڈیٹاجمع کررہے ہیں۔
شبرزیدی نے کہا ہراسمنٹ سے روکنےپرآپ بتائیں مزیدکیاکروں، میں پہلے ہی اس پر3حکم جاری کرچکاہوں ، قانون میں کوئی کمی ہے تو بیٹھ کر دیکھیں گے ، اثاثے ظاہر کرنےکی اسکیم میں فائلر کی شرط لازم عائد کی جائے گی۔
نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے لیے ابھی کوئی اسکیم نہیں ، ماضی کے واجبات پر صرف 2 فیصدٹیکس مانگ رہے ہیں، اثاثے ظاہرکرنے پر ٹیکس ریٹرن بھرنے کی شرط عائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے