کیمیکلز, سے موٹاپے، ذیابیطس، امراض قلب, اور جگر کے, امراض کا, خطرہ بڑھتا ہے

کیمیکلز سے موٹاپے، ذیابیطس، امراض قلب اور جگر کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے

جن لوگوں کے پیشاب کے نمونوں میں ان مصنوعات میں موجود کیمیکلز کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے ان میں موٹاپے یا ذیابیطس کے مرض کا خطرہ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے

اسی طرح ان لوگوں کے دوران خون میں چربی کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہوتی ہے جس سے جگر کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتا ہے اور میٹابولک امراض میں مبتلا ہونے کا امکان بڑھتا ہے۔
ان مصنوعات میں موجود کیمیکلز Phthalates کا استعمال متعدد روزمرہ کی مصنوعات میں ہوتا ہے جیسے پانی کی بوتل اور پرفیوم وغیرہ۔
ان کیمیکلز کو پہلے ہی مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں بانجھ پن، موٹاپے اور نشوونما میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا گیا ہے، تاہم اب تک انسانوں کی بجائے یہ تحقیقاتی مطالعہ جات چوہوں پر ہوئے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ سائبریا کی یونیورسٹی نے انسانوں پر ان کیمیکلز کے اثرات کو جانچنے کا فیصلہ کیا اور 3305 افراد کے پیشاب کے نمونے جمع کیے۔

محققین کا کہنا تھا کہ اگرچہ جمع کیے گئے نمونوں کی تعداد بہت کم تھی مگر نتائج سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ یہ کیمیکلز جگر کو نقصان پہنچانے کے ساتھ میٹابولزم پر ایسے اثرات مرتب کرتے ہیں جس سے موٹاپے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیس ماسکس سے کیسے وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے

فیس ماسکس سے وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے

وائرس سب سے پہلے ناک کے اندرونی نظام کو متاثر کرتا ہے اور پھر زیریں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے