شہرکے, مختلف, علاقے سحرکے, دوران تاریکی میں, ڈوب ,گئے

شہرکے مختلف علاقے سحرکے دوران تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی: صدرکے علاقوں میں مسلسل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ شدید گرمی میں شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن سے شہرکے مختلف علاقے سحرکے دوران تاریکی میں ڈوب گئے۔ ملیر، قائد آباد، سمن آباد، سہراب گوٹھ، نیو کراچی، ناتھ کراچی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاون، شاہ فیصل کالونی، سہراب گوٹھ، کورنگی 4 ، 5 ، ساڑھے 5 نمبر، سوکوارٹرایریا 36 سی، گلزارہجری اسکیم 33 سمیت صدرکے علاقوں میں مسلسل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ صارفین کے الیکٹرک سے 118 کال سینٹر، سوشل میڈیا، کے ای لائیوموبائل ایپ پررابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ڈالر کی, قدر میں ,ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ

ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ

کراچی: پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے