سپرہائی وے, پرسبزی منڈی, میں دوگروپوں, میں, فائرنگ

سپرہائی وے پرسبزی منڈی میں دوگروپوں میں فائرنگ

کراچی: سبزی منڈی میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورچارافراد زخمی ہوگئے

جاں بحق ہونے والے کی شناخت سیف الرحمان کے نام سے ہوئی۔
واقعے کے فوری بعد پولیس موقع پرپہنچی اور2 ملزمان مومن اوربسم اللہ کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیا جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم کشیدگی کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے سبزی منڈی بند کرادی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ڈالر کی, قدر میں ,ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ

ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ

کراچی: پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے